لندن : اسمارٹ فون یا دیگر جدید ڈیوائسز سے جدائی اب برطانوی عوام کو کسی صورت برداشت نہیں اور وہ ایسا ہونے کی صورت میں ذہنی تناؤ اور کنٹرول سے باہر ہوجاتے ہیں۔
یہ بات ایک نئی سروے نما تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
تحقیق کے مطابق 51 فیصد برطانوی افراد اپنےاسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس یا دیگر ڈیوائسز سے الگ